Tuesday, April 30, 2024

وزیراعظم نے ماہ رمضان کےدوران پھانسیوں پرپابندی لگادی

وزیراعظم نے ماہ رمضان کےدوران پھانسیوں پرپابندی لگادی
June 18, 2015
اسلام آباد(92نیوز)وزیر اعظم میاں نواز شریف نے ماہ رمضان کے دوران سزائے موت کے قیدیوں کو دی جانیوالی پھانسیوں پر پابندی لگادی ۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ماہ رمضان کےتقدس کومدنظررکھتےہوئےپھانسیاں موخرکردی جائیں جس پر وزارت داخلہ اورتمام متعلقہ محکموں کوہدایات جاری کردی گئی ہیں ۔ واضح رہے کہ  نائنٹی ٹونیوزنےپہلےہی یہ خبربریک کردی تھی۔