Saturday, October 23, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیراعظم نے مانسہرہ میں گیس فراہمی کے نئے منصوبے کا افتتاح کیا : ترجمان سوئی ناردرن

وزیراعظم نے مانسہرہ میں گیس فراہمی کے نئے منصوبے کا افتتاح کیا : ترجمان سوئی ناردرن
April 29, 2016
  لاہور(92نیوز)سوئی ناردرن گیس  نےوضاحت کی ہےکہ   وزیراعظم نےمانسہرہ میں   گیس فراہمی کےنئےمنصوبوں کاافتتاح کیا۔ان لائنز کا ماضی میں کسی بھی موقع پر افتتاح نہیں کیا گیا۔ ترجمان ایس این جی پی ایل میڈیا ڈیپارٹمنٹ کےمطابق وزیراعظم  نےمانسہرہ میں   تین لائنز کی تعمیر کا اعلان کیا ہے۔جن میں ایبٹ آباد سے مانسہرہ تک 12 انچ قطر لائن مانسہرہ سے اگی تک 10 انچ قطر لائن اورمانسہرہ سے شنکیاری اور بفا تک 6 انچ سے 8 انچ قطر لائن کےمنصوبےشامل ہیں ترجمان کامزیدکہناتھاکہ ا ن لائنز کا ماضی میں کسی بھی موقع پر افتتاح نہیں کیا گیا۔وزیراعظم نےجلسےسےخطاب کرتےہوئے نئےمنصوبوں کاہی افتتاح کیا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔