Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیراعظم نے لاہور سیالکوٹ موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم نے لاہور سیالکوٹ موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
August 22, 2016
  سیالکوٹ(92نیوز)وزیراعظم نے لاہور سیالکوٹ موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا، نواسی کلو میٹرطویل موٹر وے 2سال میں تعمیر ہوگی۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے لاہور سے سیالکوٹ تک موٹر بنانے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے ۔ سنیاد بنیاد رکھنے سے پہلے حکام کی طرف سے انہیں بریفننگ بھی دی گئی ۔ 89 کلومیٹر طویل اس موٹر وے کو 2 سال میں مکمل کرنے کا منصوبہ ہے ۔ ذرائع کےمطابق اس اہم منصوبے پر 43ارب 85کروڑ روپے لاگت آئے گی۔