Tuesday, October 19, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیراعظم نے تمام باتوں کی وضاحت کردی : مریم نواز

وزیراعظم نے تمام باتوں کی وضاحت کردی : مریم نواز
May 16, 2016
اسلام آباد(92نیوز) وزیراعظم نوازشریف کے قومی اسمبلی میں خطاب پر مریم نواز بھی چپ نہ رہ سکیں، ٹویٹر پیغام میں کہنے لگیں وزیراعظم نے تمام باتوں کی وضاحت کر دی  ہے ۔ تفصیلات کےمطابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کے قومی اسمبلی میں دھواں دھار خطاب پر ان کی صاحبزادی مریم نواز خاموش نہ رہ سکیں ۔انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں اپوزیشن پارٹی کو خوب لتاڑا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے تمام سوالوں کے جوابات دے دیئےہیں جبکہ  جواب آنے پر اپوزیشن ارکان  سمیت سب حیران  ہو گئےہیں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس اب پوچھنے کو کچھ رہ نہیں گیا ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔