Saturday, July 27, 2024

وزیراعظم نےتہمینہ جنجوعہ کی سیکرٹری خارجہ کی تعیناتی کی منظوری دید ی

وزیراعظم نےتہمینہ جنجوعہ کی سیکرٹری خارجہ کی تعیناتی کی منظوری دید ی
February 13, 2017
اسلام آباد(92نیوز)وزیراعظم نوازشریف نے تہمینہ جنجوعہ کی بطور سیکریٹری خارجہ تعیناتی کی منظوری دیدی۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ  تہمینہ جنجوعہ مارچ کے پہلے ہفتے میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔ تہمینہ جنجوعہ اس وقت اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب کی ذمہ داریاں نبھارہی ہیں۔ تہمینہ جنجوعہ ایک سنیئرسفارتکار اور 32 سالہ سفارتی تجربے کی حامل ہیں ۔