Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

وزیراعظم نواز شریف 3روزہ سرکاری دورے پر مالدیپ پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف 3روزہ سرکاری دورے پر مالدیپ پہنچ گئے
July 25, 2017

اسلام آباد(92نیوز)وزیراعظم نواز شریف تین روزہ سرکاری دورے پر مالدیپ پہنچ گئے۔ مالے میں صدارتی دفتر میں شاندار استقبال گارڈ آف آنر پیش، توپوں کی سلامی بھی دی گئی۔  نواز شریف کے اعزاز میں رنگا رنگ ثقافتی شو بھی سجایا گیا۔