Sunday, September 25, 2022

وزیراعظم نواز شریف آج مانسہرہ میں  جلسہ عام سے خطاب کریں گے

وزیراعظم نواز شریف آج مانسہرہ میں  جلسہ عام سے خطاب کریں گے
مانسہرہ(92نیوز)وزیراعظم میاں نواز شریف آج مانسہرہ میں  ہزارہ یونیورسٹی  کے گراؤنڈ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے وزیراعظم کی آمد کے لئے ہیلی پیڈ تیار کر لیا گیا ہے جبکہ جلسے کی تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی ہیں ۔