Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

وزیراعظم نوازشریف کی دبئی کمپنی کے حوالے سے دستاویزات لیگل قرار

وزیراعظم نوازشریف کی دبئی کمپنی کے حوالے سے دستاویزات لیگل قرار
July 18, 2017

اسلام آباد(92نیوز)دبئی  کی لا فرم نے وزیراعظم نوازشریف کی کمپنی کے حوالے سے دستاویزات کو لیگل قرار دے دیا۔ قانونی رائے بھی سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی۔ خلیج ٹائمز کےانکشاف کے مطابق نوازشریف کی دبئی میں ملازمت کی دستاویزات بھی سو فیصد درست ہیں ۔ لا فرم خلیفہ بن حودین نے بھی  تصدیق کر دی ہے ۔ مقامی قانون کے تحت ملازمین کو تنخواہ نہ دینے والی کمپنی بلیک لسٹ ہوجاتی ہے۔