وزیراعظم نوازشریف کاعبدالستارایدھی کاڈاک ٹکٹ جاری کرنےکاحکم

اسلام آباد(92نیوز)وزیراعظم نوازشریف نے عبدالستارایدھی کا ڈاک ٹکٹ جاری کرنےکا حکم دیا ہے جبکہ وزارت انسانی حقوق کا ایدھی ایوارڈ کے اجرا کا اعلان کیا ہے ۔ ایدھی ایوارڈ سماجی خدمات کرنے والوں کو دیے جائیں گے۔