وزیراعظم نوازشریف نے لندن روانگی سے قبل والدہ کا ہاتھ چوما، مریم نواز نے تصویر ٹویٹ کر دی
لاہور (نائنٹی ٹو نیوز) وزیراعظم نوازشریف نے لندن روانگی سے قبل والدہ کا ہاتھ چوما اور وہیل چیئر پر بیٹھی والدہ سے دعائیں لیں۔ مریم نواز نے نوازشریف کی روانگی سے کچھ دیر پہلے لی گئی تصویر ٹویٹ کر دی۔