Monday, October 25, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیراعظم نوازشریف سے ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف کی ملاقات

وزیراعظم نوازشریف سے ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف کی ملاقات
April 9, 2015
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف سے ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف نے اسلام آباد میں ملاقات کی  اور یمن کی صورتحال پر  تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم ہاوس میں ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں یمن کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی اور گزشتہ روز ایران کیطرف  سے پاکستانی  حدود میں مارٹر گولے گرنے کا معاملہ بھی زیرغور آیا۔ ایرانی وزیرخارجہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف، چیئرمین سینیٹ رضاربانی، اسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق اوروزیرخزانہ اسحاق ڈارسےبھی ملاقاتیں کریں گے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔