Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

وزیراعظم نوازشریف تین روزہ سرکاری دورے پر بوسنیا روانہ

وزیراعظم نوازشریف تین روزہ سرکاری دورے پر بوسنیا روانہ
December 20, 2016

اسلام آباد (92نیوز) وزیراعظم نوازشریف تین روزہ سرکاری دورے پر بوسنیا روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم بوسنیا میں بزنس فورم سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم بوسنیا کے صدراور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ وزیراعظم نوازشریف بوسنیا کے صدر کی دعوت پر دورہ کررہے ہیں۔