Friday, September 30, 2022

وزیراعظم لندن میں رہ کر بھی امورمملکت کی نگرانی کررہے ہیں : ترجمان پی ایم ہاؤس

وزیراعظم لندن میں رہ کر بھی امورمملکت کی نگرانی کررہے ہیں : ترجمان پی ایم ہاؤس
اسلام آباد(92نیوز)وزیر اعظم نواز شریف  لندن میں رہ کر بھی  امور مملکت کی نگرانی کر رہے ہیں۔ ترجمان پی ایم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم کو ملک کے حالات سے  آگاہ رکھا  ہوا ہے، وزیر اعظم کے  پرنسپل ملٹری سیکرٹریز اور  دیگر عملہ انکی معاونت کر رہا ہےجبکہ  وزیر اعظم میاں نوازشریف   سے  وزرا بھی  رابطے میں ہیں۔