Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری
November 9, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ جائے گا۔

اجلاس میں پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے سمیت 13 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے، ایکسپورٹ پراسسنگ زونز اتھارٹی کے چیئرمین کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 4 نومبر کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔