اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ایف بی آر کو محصولات میں اضافے پر مبارکباد دی۔
ٹویٹر پیغام میں لکھا پانچ ماہ میں ٹیکس محصولات 37 فیصد بڑھیں جو گزشتہ سال کے پانچ ماہ کے مقابلے میں 35 فیصد سے زائد محصولات ہیں۔
ماہِ نومبر کے دوران وصولیوں میں پچھلے سال سے 35% جبکہ 5 ماہ کے دوران 37% اضافہ حاصل کرنے پر میں ایف بی آر کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ pic.twitter.com/6qwdDO2tw7
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) December 1, 2021