Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیراعظم عمران خان کو سینیٹر بننے کے خواہشمند افراد کی لسٹ پیش

وزیراعظم عمران خان کو سینیٹر بننے کے خواہشمند افراد کی لسٹ پیش
February 3, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کو تحریک انصاف کی جانب سے سینیٹر بننے کے خواہشمند افراد کی فہرست پیش کردی گئی۔

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ جو ایوان میں پارٹی کےلیے بہتر ہوگا اسے سینیٹر بنائیں گے۔ تحریک انصاف ایوان بالا میں اکثریتی جماعت بنے گی۔ چاہتے ہیں پیسہ نہ چلے۔

وزیراعظم کی زیرصدارت سینٹ انتخابات کے لیے قائم پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا۔ جس میں سینٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کے ناموں پر غور کیا گیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سینٹ میں ٹکٹ میرٹ پر دیئے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔