وزیراعظم عمران خان کل قومی اسمبلی سے خطاب کریں گے
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کل قومی اسمبلی سے خطاب کریں گے۔
ذرائع کے مطابق عمران خان کا خطاب سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری کے بعد ہوگا، تقریر سے پہلے اپوزیشن سے معاملات طے کئے جائیں گے، اپوزیشن سے وزیر اعظم کی تقریر میں رکاوٹ نہ ڈالنے کی بات کی جائے گی۔