Saturday, September 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

وزیراعظم عمران خان کا ٹیکنالوجی کے ذریعے آئندہ انتخابات کرانے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان کا ٹیکنالوجی کے ذریعے آئندہ انتخابات کرانے کا اعلان
August 13, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ٹیکنالوجی کے ذریعے آئندہ انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔

وزیراعظم عمران خان نے نادرا ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اور نئی موبائل رجسٹریشن وین کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا انتخابات میں ہونے والے فراڈ کا حل ٹیکنالوجی ہے۔ ٹھپے لگانا، بیلٹ پیپر، جعلی ووٹ رجسٹریشن سب ختم ہو جائے گا۔ ایسا الیکشن کرائیں گے کہ سب اسے قبول کریں گے۔

We will never bother you as we have advance notification system for the latest news and updates. You will see a button at bottom of page to disable anytime.