Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب ملتوی

وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب ملتوی
October 30, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب ملتوی ہو گیا۔

ذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق خطاب کی تاریخ اور وقت کا تعین بعد میں کیا جائے گا۔

وزیراعظم نے ملکی موجودہ صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینا تھا۔