Tuesday, August 3, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

وزیراعظم عمران خان کا بھارتی صحافی کو کرارا جواب

وزیراعظم عمران خان کا بھارتی صحافی کو کرارا جواب
July 16, 2021

تاشقند (92 نیوز) تاشقند میں وزیراعظم عمران خان نے بھارتی صحافی کو کرارا جواب دے کر بولتی بند کر دی۔

وزیراعظم سے بھارتی صحافی نے سوال کیا کہ کیا بات چیت اور دہشت گردی ساتھ ساتھ چل سکتی ہے؟۔

وزیراعظم نے جواب دیا کہ، بھارت کو کب سے کہہ رہے ہیں مہذب ہمسائے کی طرح رہیں، کیا کریں، آر ایس ایس کی آئیڈیالوجی راستے میں آگئی ہے۔