Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

وزیراعظم عمران خان کا بحرین کے شاہ کو ٹیلی فون ، مقبوضہ کشمیر کی صورت حال سے آگاہ کیا

وزیراعظم عمران خان کا بحرین کے شاہ کو ٹیلی فون ، مقبوضہ کشمیر کی صورت حال سے آگاہ کیا
August 10, 2019
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے  بحرین کے شاہ شیخ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کو ٹیلی فون کیا اور مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورت حال سے آگاہ کیا۔ بھارت کو غیر ذمہ دارانہ یکطرفہ اقدامات سے روکنے کیلئے کردار ادا کرنے کی اپیل کی۔ شیخ حمد بن عیسٰی الخلیفہ کا کہنا تھا بحرین مقبوضہ کشمیر کی صورت حال کا بغور جائزہ لے رہا ہے۔