Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا
October 29, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ اجلاس میں قومی سلامتی اور امن امان کی صورتحال زیر غور آئے گی۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹ کیا کہ کالعدم تنظیم کی غیرقانونی سرگرمیوں کے پیش نظراجلاس طلب کیا گیا۔