Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیراعظم عمران خان نے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کو آج بلا لیا

وزیراعظم عمران خان نے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کو آج بلا لیا
November 2, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کو آج بلا لیا۔

حکومتی اتحادی جماعتوں کے رہنماء آج کابینہ اجلاس کے بعد وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ ق لیگ، ایم کیوایم، جی ڈی اے اور بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماؤں کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لیں گے۔

وزیراعظم اہم حکومتی فیصلوں سے متعلق اتحادی جماعتوں سے مشاورت کریں گے۔