Thursday, October 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیراعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے
August 9, 2021 --- ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے، ایوان وزیراعلیٰ میں اہم اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔

وزیر اعظم ہیلی کاپٹر کے ذریعے سگیاں روانہ ہوں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور معاون خصوصی امین اسلم بھی ہمراہ ہیں۔

وزیراعظم عمران خان لاہور میں میاواکی اربن جنگل کا افتتاح بھی کریں گے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔