Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیراعظم عمران خان عوام کیلئے اپنا گھر اپنا خواب ممکن بنا رہے ہیں، فرخ حبیب

وزیراعظم عمران خان عوام کیلئے اپنا گھر اپنا خواب ممکن بنا رہے ہیں، فرخ حبیب
October 29, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے وزیراعظم عمران خان عوام کیلئے اپنا گھر اپنا خواب ممکن بنا رہے ہیں۔

فرخ حبیب نے ٹویٹ میں کہا کہ تاریخ میں پہلی بارکم آمدن والے افراد کیلئے گھروں کی اسکیم کی درخواستیں 200 ارب سے تجاوز کر گئیں ہیں۔ اب تک 78 ارب روپے کے قرضے منظور ہو چکے ہیں جبکہ 18 ارب روپے فراہم بھی کر دیئے گئے ہیں۔