Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی ملاقات، صوبے کے ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کیا

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی ملاقات، صوبے کے ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کیا
November 11, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی ملاقات ہوئی جس میں خالد خورشید نے صوبے کے ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کیا۔

ان منصوبوں میں شندور روڈ، 20 میگاواٹ ہنزل پن بجلی منصوبہ، تتہ پانی روڈ اور اسکردو روڈ بھی شامل ہیں۔

وزیر اعظم نے گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت دی۔ انہوں نے کہا وفاقی حکومت گلگت بلتستان کے عوام کے فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کرے گی۔