Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

وزیراعظم عمران خان سے نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود کی ملاقات
October 2, 2018
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک بحریہ کے سربراہ نے آپریشنل تیاریوں سے آگاہ کیا اور کہا کہ پاکستان نیوی کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے۔ وزیراعظم نے سمندری حدود کے تحفظ میں پاک بحریہ کے کردار کو سراہا ۔