Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات ، اہم ملکی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات ، اہم ملکی امور پر تبادلہ خیال
March 4, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں اہم ملکی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید بھی ملاقات میں موجود تھے۔ ملک کی سرحدی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔