Monday, September 26, 2022

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے، مون سون شجر کاری مہم کا افتتاح کریں گے۔ عمران خان ایوان وزیراعلیٰ میں اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کریں گے، راوی کنارے نیا شہر بسانے سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعظم نے کہوٹہ میں بھی شجرکاری مہم کا افتتاح کیا اور ملک میں آئندہ سال اگست تک ایک ارب درخت لگانے کا بھی اعلان کیا۔