Wednesday, October 5, 2022

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے
 دوحہ (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور معاون خصوصی زلفی بخاری ساتھ موجود ہیں۔ وزیراعظم کی امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے ملاقات ہوگی۔ ملاقات میں باہمی تعلقات اور افغان امن عمل سمیت علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال ہو گا۔