Sunday, September 25, 2022

وزیراعظم عمران خان آج ٹائیگر فورس سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج ٹائیگر فورس سے خطاب کریں گے
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان آج ٹائیگر فورس سے خطاب کریں گے۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی ٹائیگرز کا کنونشن ہوگا۔ عثمان ڈار نے ٹائیگر فورس کو کورونا ایس او پیز کی پاسداری کی ہدایت کردی، مزید بولے مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی پر بات ہوگی۔