Tuesday, October 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے
August 9, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے، ایوان وزیراعلیٰ میں اہم اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار وزیراعظم سے ون آن ون ملاقات میں کابینہ کی کارکردگی اور صوبائی ترقیاتی پروگرامز میں پیشرفت سے آگاہ کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان لاہور میں میاواکی اربن جنگل کا افتتاح بھی کریں گے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔