Monday, September 26, 2022

وزیراعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات، صوبے کی سیاسی صورتحال پر گفتگو

وزیراعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات، صوبے کی سیاسی صورتحال پر گفتگو
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی، صوبہ سندھ کی سیاسی صورتحال زیرغور آئی۔ وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ کی ملاقات میں آئی جی سندھ کے معاملے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔