Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کی الوداعی ملاقات

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کی الوداعی ملاقات
December 15, 2016

اسلام آباد (92نیوز) وزیراعظم میاں محمد نوازشریف سے سبکدوش ہونے والے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے الوداعی ملاقات کی۔ وزیراعظم نے ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کو صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی تعینات کردیا گیا ہے۔