Saturday, October 16, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیراعظم سے چیئرمین پی سی بی احسان مانی آج ملاقات کرینگے

وزیراعظم سے چیئرمین پی سی بی احسان مانی آج ملاقات کرینگے
August 23, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پی سی بی احسان مانی آج ملاقات کریں گے۔

احسان مانی اپنی 3 سالہ کارکردگی پر وزیراعظم کو بریفنگ دیں گے، ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو ڈومیسٹک کرکٹ ڈھانچے میں تبدیلی کے بارے میں آگاہ بھی کریں گے۔

ذرائع کے مطابق احسان مانی کو مزید توسیع دینے یا نہ دینے کا فیصلہ ہوگا۔ احسان مانی کی بطور چیئرمین پی سی بی مدت 24 اگست کو مکمل ہورہی ہے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔