وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی ملاقات

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی۔ ملاقات وزیر اعظم آفس میں ہوئی۔
ملاقات میں پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔