Sunday, December 4, 2022

وزیراعظم عمران خان سے قانونی ٹیم کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے قانونی ٹیم کی ملاقات
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے قانونی ٹیم نے ملاقات کی، اٹارنی جنرل اور فروغ نسیم نے سپریم کورٹ میں کیس کی کارروائی سے متعلق آگاہ کیا۔ اٹارنی جنرل نے عدالت عظمیٰ کے احکامات کی روشنی میں نئی سمری کی تیاری پرمشاورت بھی کی۔