Wednesday, October 20, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ، ملکی سلامتی و سکیورٹی کے امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ، ملکی سلامتی و سکیورٹی کے امور پر تبادلہ خیال
July 1, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے  ان کے آفس میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں ملکی سلامتی اور سکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔  پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔