Sunday, November 27, 2022

وزیراعظم ایسی ریاست چاہتے ہیں جو شہریوں کے تحفظ کا بیڑا اٹھائے ، فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ

وزیراعظم ایسی ریاست چاہتے ہیں جو شہریوں کے تحفظ کا بیڑا اٹھائے ، فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ
 اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا وزیراعظم ایسی ریاست چاہتے ہیں جو شہریوں کے تحفظ اور بہتری کا بیڑا اٹھائے۔ https://twitter.com/Dr_FirdousPTI/status/1149541693588246528   فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ‏پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ عوام کوچھت دلانے کا خواب پورا کرنے کی جانب وزیراعظم عمران خان کا عملی قدم ہے ۔ https://twitter.com/Dr_FirdousPTI/status/1149541695848996864 کمزور اور تنخواہ دار طبقے کیلئے یہ سکیم انہیں نیا اعتماد دے رہی ہے اور ان کی امیدوں کی تکمیل کا ذریعہ بن رہی ہے۔ https://twitter.com/Dr_FirdousPTI/status/1149541695848996864   ‏یہ سکیم تعمیرات سے متعلق کئی دوسری صنعتوں کے فروغ کا بھی ذریعہ بنے گی، یہ نئے روشن پاکستان اور فلاحی ریاست کے قیام کی جانب ایک اہم اقدام ہے۔