Monday, October 25, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیراعظم آج قائداعظم سولر پارک منصوبے کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کرینگے، پارک کا سو میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والا پہلا یونٹ مکمل

وزیراعظم آج قائداعظم سولر پارک منصوبے کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کرینگے، پارک کا سو میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والا پہلا یونٹ مکمل
May 5, 2015
بہاولپور (نائنٹی ٹو نیوز) بہاولپور میں قائداعظم سولر پارک منصوبے کا پہلا یونٹ مکمل ہو گیا۔ وزیراعظم نوازشریف آج دوسرے مرحلے کا افتتاح کریں گے۔ ایک ہزار میگاواٹ کا قائداعظم سولر پارک منصوبہ اڑھائی سال میں مکمل ہو گا۔ پارک کا ایک سو میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والا پہلا یونٹ مکمل کر لیا گیا ہے۔ آج قومی گرڈ سے منسلک کیا جائے گا۔ منصوبے کے دوسرے مرحلے کی رواں سال تکمیل سے تین سو میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہو جائے گی۔ منصوبے کا چھے سو میگاواٹ بجلی کی پیداوار کا تیسرا مرحلہ دو ہزار سولہ میں مکمل ہو گا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔