Thursday, July 29, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

وزیراعظم آج بھمبر اور میر پور میں جلسہ سے خطاب کرینگے، شہباز گل

وزیراعظم آج بھمبر اور میر پور میں جلسہ سے خطاب کرینگے، شہباز گل
July 18, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی شہباز گل کہتے ہیں کہ، وزیراعظم عمران خان آج بھمبر اور میر پور میں جلسہ سے خطاب کریں گے۔

شہباز گل نے ٹویٹ میں کہا، اپوزیشن کے پاس رونے اور گالی گلوچ کے سوا کچھ نہیں بچا۔ اپوزیشن ملک کے چاروں کونوں سے نامراد ہو کر اب آخری کوشش کر رہے ہیں۔

اُنہوں نے کہا، کسی طرح کشمیر میں عوام کو اکھٹا کر کے این آر او کا کوئی راستہ نکلے، لیکن خان ایسا نہیں ہونے دے گا۔