وزیرآباد:کپتان کے جلسے کے بعد کھلاڑی جوس اور مٹھائی پر ٹوٹ پڑے
وزیرآباد(92نیوز)وزیرآباد میں کپتان عمران خان کے جلسے کے بعد کھلاڑی جوس اور مٹھائی پر ٹوٹ پڑے۔
چھینا جھپٹی اور مارا ماری میں شرکا نے جوس کے ڈبے بھی ایک دوسرے پر پھینک دیئے ۔
اس مارا ماری میں ایک بچہ بھی مار پیٹ کا نشانہ بن گیا ۔