Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

وزارت قانون نے تحقیقاتی کمیشن کے قیام کی تیاریاں شروع کر دیں

وزارت قانون نے تحقیقاتی کمیشن کے قیام کی تیاریاں شروع کر دیں
April 6, 2016
اسلام آباد(92نیوز)وزارت قانون نے تحقیقاتی کمیشن کے قیام  کی تیاریاں شروع کر دیں کمیشن کے سربراہ کا نام چوبیس گھنٹوں میں سامنے آنا متوقع ہے ۔ کمیشن کو لامحدود اختیارات، نیب اور ایف آئی اے سمیت دیگر اداروں کی معاونت دیئے جانے کا امکان ہے ۔ وزیر اعظم نے اپنے بیٹوں اور صاحبزادی کو رضاکارانہ طور پر کمیشن کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔