Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزارت داخلہ نے سندھ حکومت کی درخواست پر رینجرز اختیارات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

وزارت داخلہ نے سندھ حکومت کی درخواست پر رینجرز اختیارات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
August 3, 2016
اسلام آباد(92نیوز)رینجرزاختیارات پر سندھ حکومت کی مان لی گئی ،وزارت داخلہ نےسندھ حکومت کی درخواست پر دو نوٹس جاری کر دیئے ، پہلے نوٹی فکیشن کا تعلق سندھ میں رینجرز کی ایک سال تعیناتی سے متعلق ہےدوسرے نوٹی فکیشن میں  رینجرز کے اختیارات کی مدت 90دن کر دی گئی ۔