Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزارت اطلاعات ونشریات نے مریم نواز کے انکشافات پر تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی

وزارت اطلاعات ونشریات نے مریم نواز کے انکشافات پر تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی
November 25, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزارت اطلاعات و نشریات نے مریم نواز کے انکشافات پرتحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی۔

کمیٹی ن لیگ دور میں میڈیا اشتہارات میں بے ضابطگیوں اور صحافیوں، میڈیا گروپس کو نوازنے کی رپورٹ مرتب کرے گی۔

مریم نواز کے میڈیا سیل کے ذریعے قومی خزانے سے 9 ارب 62 کروڑ 54 لاکھ روپے خرچ کئے گئے۔

مذکورہ میڈیا سیل سے پنجاب کی ایڈورٹائزمنٹ کو کنٹرول کرنے کے شواہد بھی سامنے آئے ہیں۔