Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا ولٹیج مقابلہ، بھارت کے 4 وکٹ پر 120 رنز

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا ولٹیج مقابلہ، بھارت کے 4 وکٹ پر 120 رنز
October 24, 2021 --- ویب ڈیسک

دبئی (92 نیوز) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2021 کے ہائی ولٹیج مقابلے میں پاکستان کے خلاف بھارت نے 4 وکٹ پر 120 رنز بنالئے۔

ورلڈ ٹی ٹو ئنٹی 2021 کے سپر 12 مرحلے کے اہم مقابلے میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

بھارت کا آغاز مایوس کن رہا، اوپنرز کنور لوکیش راہل 3 اور روہیت شرما بغیر کھاتہ کھولے پیسر شاہین شاہ آفریدی کا شکار بنے۔ سوریا کمار یادو کو حسن علی نے میدان بدر کیا۔