Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ورلڈ ٹی ٹو ئنٹی 2021، سری لنکا کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ

ورلڈ ٹی ٹو ئنٹی 2021، سری لنکا کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ
October 24, 2021 --- ویب ڈیسک

شارجہ (92 نیوز) ورلڈ ٹی ٹو ئنٹی 2021 کے سپر 12 مرحلے کے ہونے والے میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2021 کے حوالے سے آج دوسرا میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان شام 7 بجے کھیلا جائیگا۔