ورلڈ ٹی ٹوینٹی کوالیفائنگ راؤنڈ:افغانستان نے ہانگ کانگ کو 6وکٹوں سے ہرا دیا

ناگ پور(ویب ڈیسک)ورلڈ ٹی ٹوینٹی میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا جبکہ زمبابوے نے اسکاٹ لینڈ کو گیارہ رنز سے شکست دے دی ہے ۔
تفصیلات کےمطابق ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائنگ راؤنڈ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا جبکہ زمبابوے نے اسکاٹ لینڈ کو گیارہ رنز سے شکست دے دی ہے ۔
واضح رہے کہ ہارنے والی دونوں ٹیمیں اگلے مرحلے تک رسائی کی دوڑ سے باہرہوگئی ہیں ۔