Saturday, November 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2021، نمیبیا کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2021، نمیبیا کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ
November 5, 2021 --- ویب ڈیسک

شارجہ (92 نیوز) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2021 کے حوالے سے گروپ بی میں نمیبیا کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج دوسرے میچ شام 7 بجے بھارت اور اسکاٹ لینڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔