Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2021 فائنل، آسٹریلیا کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2021 فائنل، آسٹریلیا کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
November 14, 2021 --- ویب ڈیسک

دبئی (92 نیوز) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2021 کے فائنل میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔

ٹیمیں

نیوزی لینڈ الیون: مارٹن گپٹل، ڈیرل مچل، کین ولیمسن (کپتان)، ٹم سیفرٹ، گلین فلپس، جیمز نیشم، مچل سینٹنر، ٹم ساؤتھی، ایڈم ملنے، ٹرینٹ بولٹ، ایش سودھی

آسٹریلیا الیون: ڈیوڈ وارنر، ایرون فنچ (کپتان)، مچل مارش، اسٹیون اسمتھ، گلین میکسویل، مارکس اسٹوئنس، میتھیو ویڈ، پیٹ کمنز، مچل اسٹارک، ایڈم زمپا، جوش ہیزل ووڈ